جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی، کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی

datetime 26  اگست‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن ) شہر میں کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے لیاری کے رہائشی 52 سالہ محمد حسین کا انتقال ہوا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ متاثرہ مریض اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔کراچی میں کانگو وائرس سے مزید 3 افراد ہلاک، تعداد 13 تک پہنچ گئیمحکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے

کہ کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ کراچی میں نگلیریا کے باعث بھی ایک مریض انتقال کر گیا۔محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ 16 سال کا صہیب محمود آباد کا رہائشی تھا اور تین روز سے کالا پل پر واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔محکمہ صحت کے مطابق شہر میں رواں سال نیگلیریا سے اموات کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…