جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایک برس میں بھارت سے کتنی مالیت کی ادویات درآمدکی گئیں؟ وزارت صحت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 13  جولائی  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)ایک برس میں پاکستان نے بھارت سے ایک ارب 36 کروڑ سے زائد کی ادویات درآمد کی ہیں۔وزارت صحت کے مطابق درآمد کی گئی ادویات میں جان بچانے والی ادویات کے علاوہ بڑی مقدار میں ٹیبلٹس، سیرپ،انجیکشن اور ویکسین بھی شامل تھیں۔گزشتہ برس بھارت سے جنوری میں 15 کروڑ 43 لاکھ 17 ہزار، فروری میں 22 کروڑ32 لاکھ 47 ہزار، مارچ میں 19 کروڑ 21 لاکھ 37 ہزار، اپریل میں 11 کروڑ 10 لاکھ 42 ہزار۔

مئی میں 18 کروڑ96 لاکھ47 ہزار اور جون میں 4 کروڑ 89 لاکھ 12 ہزار سے زائد مالیت کے ادویات و ویکسین درآمد کی گئی۔اسی طرح جولائی میں بھارت سے 16 کروڑ 77 لاکھ 73 ہزار، اگست میں 4 کروڑ 42 لاکھ54 ہزار ،ستمبر میں 6 کروڑ 90 لاکھ 54 ہزار، اکتوبر میں 5 کروڑ 10 لاکھ 73 ہزار، نومبر میں 3 کروڑ 77 لاکھ 78 ہزار اور دسمبر میں 8 کروڑ 7 لاکھ 43 ہزار روپے سے زائد کی ادویات درآمد کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…