اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گاجر اور پالک ملاکر استعمال کرنے کا ماہرین نے حیرت انگیز فائدہ بتا دیا

datetime 20  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ سانس کی بیماری کا شکار ہوجاتے ہیں تو اس کی وجہ سے آپ کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اس بیماری کو دمہ بھی کہاجاتا ہے جس میں سانس کی نالیوں میں تناؤ کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔اس کے ساتھ پھیپھڑوں میں سوزش ہونے سے صورتحال خطرناک ہوجاتی ہے اور اگر یہ زیادہ دیر تک رہے تو انسان کی زندگی شدید خطرے میں ہوتی ہے۔دمے سے بچاؤ کے لئے کئی طرح کے انہیلرز بھی ملتے ہیں ،ان کا وقتی فائدہ تو ہوتا ہے۔ لیکن زیادہ دیر تک ان کا

استعمال دیگر پیچیدگیاں پیدا کرتا ہے۔آئیے آپ کو ایک ایسا قدرتی مشروب بتاتے ہیں جس کے استعمال سے آپ دمے سے کافی حد تک بچ سکیں گے۔ 8گاجریں(10اونس گاجر کا جوس بنانے کے لئے) دو سے تین کپ پالک کے پتے( چھ اونس پالک کا جوس بنانے کے ئے) ان دونوں اجزاءکو ملاکر کسی اچھے جوسر سے جوس نکالیںاور فوری طور پر پی جائیں۔زیادہ سے زیادہ 15منٹ تک اس جوس کو رکھاجاسکتا ہے لیکن کوشش کریں کہ تازہ تازہ جوس پی لیا جائے کہ اس طرح زیادہ فائدہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…