بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

شوگر کا مکمل علاج ، یہ چٹنی استعمال کریں اور ڈاکٹروں کی بڑی بڑی فیسوں سے چھٹکارا پائیں ، استعمال شرط ہے

datetime 18  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر کے مرض کامریض جان سے بھی جاسکتا ہے۔ شوگر کے مریض آج کل جہاں اپنی بیماری کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں وہیں اس کے علاج کیلئے ڈاکٹروں کے سامنے بھی اپنی جیبیں خالی کرتے نظر آتے ہیں مگر اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم یہاں شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جسے آزما کر شوگر کے مریض نہ صرف اپنے مرض پر مکمل قابو پا سکتے ہیں بلکہ

ڈاکٹروں کی بھاری فیس اورادویات پر آنے والے اخراجات سے بھی بچ سکتے ہیں۔ شوگر کے مریضوں کیلئے ایک چٹنی کا نسخہ درج ذیل ہے جسے استعمال کر کے وہ شوگر کا مکمل علاج کر سکتے ہیں۔ اس چٹنی کے اجزا میں لہسن چھلا ہوا آدھ چھٹانک، ادرک تازہ ایک چھٹانک، پودینہ سبز ایک چھٹانک، انار دانہ کھٹا ایک چھٹانک، ان چاروں کو پیس کر چٹنی بنا لیں اور صبح، دوپہر شام ایک چمچ کھا لیں۔ شوگر ایسے ختم ہو گئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں ۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…