اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کینسر کا انتہائی آسان اور سستا ترین علاج، مہنگے مہنگے ڈاکٹروں سے جان چھوٹ جائے گی

datetime 17  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکہ(نیوزڈیسک)ایک طرح کی الجی (کائی) میں ایک ایسا مرکب دریافت ہوا ہے جو 2 خطرناک اقسام کے تیسرے درجے کے کینسر کو بھی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے مطابق ایک خاص قسم کی الجی میں سرطان ختم کرنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔

انہوں نے ایک قسم کی الجی سے ایک مرکب نکالا ہے جو سوئیبا مائیڈ اے کہلاتا ہے جو دماغ اور چھاتی کے شدید کینسر کے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ مرکب خلیات کا خون کاس پر کام کرنے والے سائنسدان کا کہنا ہے کہ اب تک کینسر کے خلاف ایسی کوئی دوا نہیں بنائی گئی ہے جو اس طرح سے کام کرسکے۔ ’ ہم نے (سرطانی) خلیات کو ہلاک کرنے کا ایک اور راستہ ڈھونڈا ہے۔ یہ الجی ڈاکٹر کیری مک فیل نے 8 سال بعد پانامہ میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران دریافت کی تھی۔ یہ ایک طرح کا سائنوبیکٹیریا ہے جو سبز نیلی الجی بھی کہلاتی ہیں۔ ان کی 3 اقسام میں اینٹی کینسر اجزا پائے گئے ہیں اور یہ الجی بحیرہ احمر اور جنوبی افریقا کے ساحلوں پر بھی چٹانوں سے چپکی ہوئی پائی جاتی ہے۔ اس کے بعد اس سے وہ اہم مرکب الگ کیا گیا۔اس حیرت انگیز مرکب کے خواص بہت الگ دکھائی دیئے اور اس میں اینٹی کینسر اجزا کا اشارہ ملا۔ ماہرین کے مطابق زمینی پودوں پر تو بہت تحقیق ہوئی ہے لیکن سمندر کے اندر موجود پودوں اور جڑی بوٹیوں پر کوئی خاص تحقیق نہیں ہوئی ہے۔ اس الجی میں خاص بات یہ ہے کہ یہ دماغی ٹیومر یا گلائیو بلاسٹوما اور بریسٹ کینسر کی رسولیاں کو تباہ کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق دماغی کینسر کے لیے ضروری ہے کہ رسولی تک خون پہنچانے والی نالیوں کا راستہ روکا جائے تاکہ خلیے کو بھوکا رکھ کر ماردیا جائے اور یہ مرکب عین یہی کام کرتا ہے۔ی نالیوں سے رابطہ توڑدیتا ہے اور بیمار خلیہ ہلاک ہوجاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…