اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وہ معمولی سا کام جس کے کرنے سے لیکسی نے 136کلووزن کم کر لیا

datetime 19  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)وہ عام سی عادت ختم کرنے سے خاتون نے 136کلووزن کم کر لیا، آپ بھی وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو جانیں ۔لیکسی نے فاسٹ فوڈ اور تلی ہوئی اشیاء چھوڑ کر 136 کلو گرام وزن کم کرلیا۔لیکسی کا وزن خطرناک حد تک بڑھ چکا تھا جس کے بعد اس نے اپنی غذا میں تبدیلی لاکر اپنا وزن کم کر لیا۔تفصیلات کے مطابق موجودہ دور میں جہاں زندگی مشینی ہو چکی ہے وہیں انسان کی غذائی عادات بھی خراب ہو چکی ہے۔

مرغن چیزیں استعمال کر کر کے مناسب ورزش نہیں کی جاتی جس کے نتیجے میں وزن بڑھنے لگتا ہے جب وزن مناسب حد سے کافی بڑھ جاتا ہے تو تب انسان کے لیے شدید مسائل پیدا ہو جاتے ہیں ۔ غذائی ماہرین کے مطابق وزن کے بڑھنے کا تعلق غیر مناسب غذائیں استعمال کرنے سے ہے اور اپنی غذائی عادات تبدیل کر کے وزن گھٹایا جا سکتا ہے۔ایسی ہی خاتون لیکسی بھی ہیں جنہوں نے فاسٹ فوڈ اور تلی ہوئی چیزوں کو ترک کر کے 136 کلو وزن گھٹا۔ لیکسی کھانے میں صرف فاسٹ فوڈ کھاتیں اور کام کے اوقات میں بسکٹ اور کولڈ ڈرنک استعمال کرتیں جس سے انکا وزن بڑھنے لگا ۔ جن ان وزن 220کلو گرام تک جا پہنچا تو لیکسی کے لیے صحت کے مسائل پیدا ہونا شروع ہو گئے جس پر لیکسی نے اپنی غذائی عادات تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس کے بعد لیکسی نے ان اشیاء کو ترک کیا تو ان کے وزن میں بہتری آنے لگی جس کے بعد انہوں نے جم بھی جوائن کر لیا۔انہوں نے ہفتے میں 5 دن ورزش کو بھی اپنا معمول بنایا۔ انہیں کچھ عرصہ ضرور لگا مگر بہت جلد وہ اپنے نئے اور صحت مند طرز زندگی کی عادی ہوگئیں جبکہ موٹاپا بھی کم ہونے لگا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…