ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے
لاہور( این این آئی) دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں 87لاکھ مرد، 85لاکھ خواتین اور 50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افراد ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں یعنی ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور ان میں سے 70فیصد لوگ اس… Continue 23reading ہر دسواں پاکستانی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے