کتنے لاکھ افراد نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا؟حیران کن انکشاف سامنے آ گیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 کی پہلی انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 37 ہزار افراد نے اپنے بچوں کو اس موذی مرض سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا۔ ہفتہ کو کرونا وائرس سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت نے… Continue 23reading کتنے لاکھ افراد نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا؟حیران کن انکشاف سامنے آ گیا











































