خشک میوہ جات کا استعمال کن موذی امراض سے بچا سکتا ہے ؟ ماہرین نے پیشگوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی)ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ 20 گرام خشک میوہ جات (جن میں اخروٹ، ہیزل نٹ، اور مونگ پھلی وغیرہ شامل ہیں) کا استعمال کرنے سے انسان میں امراض قلب، کینسر اور بر وقت موت کے خطرات میں کمی ہوتی ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق خشک میوہ جات میں… Continue 23reading خشک میوہ جات کا استعمال کن موذی امراض سے بچا سکتا ہے ؟ ماہرین نے پیشگوئی کر دی