بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے کھلے پاؤڈر دودھ کی فروخت پر پابندی لگا دی، بڑا اعلان کر دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020 |

کو ئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے فوری طور پر دودھ کی پیداوار کے لئے صوبے بھر میں کھلے پاؤڈر دودھ کی فروخت پر فوری طور پر

پابندی عائد کردی ہے۔ کھلے پاؤڈر دودھ میں پانی ملانے کے عمل کے ذریعے فروخت کا مقصد ملاوٹ کے زمر ے میں کے تحت آتا ہے اور بلوچستان فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2014 کے تحت ملاوٹ کرنے پر سزا دینے کے پابند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…