اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کلینک پر بیٹھے ڈاکٹر پر پھینک دیا گیا،ہسپتال داخل جانتے ہیں حملہ آور کون تھے؟

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) نواں کوٹ میں نامعلوم افراد نے ہومیو ڈاکٹر پرتیزاب پھینک دیا جس سے اس کا چہرہ جھلس گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر جاویدنواں کوٹ کے علاقے میں واقع اپنے ہومیو پیتھک کلینک میں موجود تھے کہ اچانک نامعلوم افراد کلینک میں داخل اور تیزاب پھینک دیا جس سے ان کا چہرہ جھلس گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں سے مدد لی جارہی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے