یہ گولیاں ،کھانسی کے سیرپ ہرگزمت خریدیں ، 24 ادویات جعلی قرار ، تفصیلات قوم کے سامنے پیش

15  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں گزشتہ پانچ سال میں جعلی قرار دی جانے والی ادویات اور تیار کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں جس کے مطابق 2019 میں 24 ادویات کو جعلی قرار دیا گیا ۔ بدھ کو وقفہ سوالات کے دور ان بتایاگیاکہ 2018 میں اکتالیس ، 2017 میں 83, سال 2016 میں 96 ادویات جعلی قرار دی گئیں ،سال 2105 میں سب سے زیادہ 202 ادویات جعلی قرار دی گئیں ۔ وزارت صحت کے مطابق ماروی فارماسیوٹیکل

کراچی کی تیار کردہ ایمکوف کھانسی کا شربت جعلی قرار دی گئیں ،سیموڈرل ایکسپیکٹورنٹ اور زیرو ڈول ٹیبلٹس جعلی اور غیر رجسٹرڈ ہیں ، امروز فارماسیوٹیکلز کی تیار کردہ امرو پائیرون انجکشن بھی جعلی اور غیر معیاری ہے۔وزارت صحت کے مطابق امبرو فارما کی تیار کردہ کوئنوزیف ٹیبلیٹس اور ایوریسٹ فارماسیوٹیکلز کی کارڈول ٹیبلیٹس غیر رجسٹرڈ اور جعلی ہیں ، گابا فارماسیوٹیکلز لیبارٹریز کی گلتران ٹیبلیٹس اور کلورفینی رمین سیرپ جعلی اور غیر معیاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…