پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کیخلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج

datetime 23  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کیخلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج

تہران(این این آئی)ایران میں حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کی روک تھام میں ناکامی پر عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے۔عرب ٹی وی کے مطابق تہران میں طالش کے مقام پر نورانی اسپتال کے باہر شہریوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کے خلاف احتجاج کیا۔ اس موقعے پرپولیس اور… Continue 23reading کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی کیخلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج

ہولی فیملی ہسپتال کے بلڈ بینک اور اولڈ بلڈنگ سے ایک درجن سے زائد ائیر کنڈیشنرز چوری

datetime 22  فروری‬‮  2020

ہولی فیملی ہسپتال کے بلڈ بینک اور اولڈ بلڈنگ سے ایک درجن سے زائد ائیر کنڈیشنرز چوری

راولپنڈی (این این آئی) ہولی فیملی ہسپتال کے بلڈ بنک اور اولڈ بلڈنگ سے ایک درجن سے زائد ائیر کنڈیشنرز چوری ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم چورمتعدد ایئرکنڈیشنرزکے کمپریسرز، کنڈینسرز اور آؤٹرز بھی لے اڑے ، ہولی فیملی ہسپتال کے ایم ایس نے واقعہ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی،ہسپتال انتظامیہ نے… Continue 23reading ہولی فیملی ہسپتال کے بلڈ بینک اور اولڈ بلڈنگ سے ایک درجن سے زائد ائیر کنڈیشنرز چوری

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم عالمی ادارہ صحت نے  انتباہ  جاری کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم عالمی ادارہ صحت نے  انتباہ  جاری کردیا

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ چین سے واضح تعلق نہ رکھنے والے کیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش کے باعث مہلک کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم ہورہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گھیبریسس کئی ہفتوں سے… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے مواقع کم عالمی ادارہ صحت نے  انتباہ  جاری کردیا

چین میں کورونا وائرس کے علاج کے لئے 2 ادویہ کی آزمائشی جانچ کا آغاز، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی آنا شروع

datetime 21  فروری‬‮  2020

چین میں کورونا وائرس کے علاج کے لئے 2 ادویہ کی آزمائشی جانچ کا آغاز، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی آنا شروع

بیجنگ (این این آئی)چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک ہونے کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 236 ہو گئی۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس کے مزید 889 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 75 ہزار 465 ہو گئی ہے۔چین سے باہر کورونا وائرس… Continue 23reading چین میں کورونا وائرس کے علاج کے لئے 2 ادویہ کی آزمائشی جانچ کا آغاز، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی آنا شروع

اپنے بچوں کی تعلیمی قابلیت بہتر بنانا چاہتے ہیںتو ان کی روٹین میں یہ معمولی سے تبدیلی لے آئیں ، ماہرین کی تحقیق میں شاندار انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2020

اپنے بچوں کی تعلیمی قابلیت بہتر بنانا چاہتے ہیںتو ان کی روٹین میں یہ معمولی سے تبدیلی لے آئیں ، ماہرین کی تحقیق میں شاندار انکشاف

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ 7 گھنٹے سونے والے نوجوان 9 گھنٹے سونے والوں کی نسبت بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔امریکی جریدے میں برمنگھم یو نیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیند کے دورانیے کے طلباکی تعلیم اور صحت پر… Continue 23reading اپنے بچوں کی تعلیمی قابلیت بہتر بنانا چاہتے ہیںتو ان کی روٹین میں یہ معمولی سے تبدیلی لے آئیں ، ماہرین کی تحقیق میں شاندار انکشاف

زیتون کا تیل انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار ، استعمال کا طریقہ جان لیں

datetime 21  فروری‬‮  2020

زیتون کا تیل انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار ، استعمال کا طریقہ جان لیں

کراچی(این این آئی)تحقیق کے مطابق زیتون کو انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیار کی جانے والی بیوٹی پروڈکٹس میں زیتون کے تیل کا استعمال لازمی سمجھا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے تیار کیا گیا کھانا جسم کے تمام اعضا کو اندرونی… Continue 23reading زیتون کا تیل انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار ، استعمال کا طریقہ جان لیں

72لاکھ خاندانوں میں صحت انصاف کارڈز کی تقسیم ، شاندار اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2020

72لاکھ خاندانوں میں صحت انصاف کارڈز کی تقسیم ، شاندار اعلان

لاہور(این این آئی) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنزکے زیراہتمام کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرڈاکٹرآفتاب اقبال شیخ، ڈاکٹرالطاف چیمہ، ڈاکٹرمظہرالاسلام،ڈاکٹرندیم خواجہ، ڈاکٹرمنظوراحمد، تنظیم کے دیگرعہدیداران، فیملی فزیشنزاورطبی ماہرین کی کثیرتعدادنے بھی شرکت کی۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاکہ ہم پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ذریعے ہیلتھ پروفیشنلزکیلئے… Continue 23reading 72لاکھ خاندانوں میں صحت انصاف کارڈز کی تقسیم ، شاندار اعلان

دیرینہ مسئلہ حل ! نظر کی کمزوری دورکرنے کا آسان ترین طریقہ سامنے آگیا

datetime 20  فروری‬‮  2020

دیرینہ مسئلہ حل ! نظر کی کمزوری دورکرنے کا آسان ترین طریقہ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں کی جانے والے تحقیق کے مطابق روزانہ 40 منٹ باہر کھیل کھود میں گزارنا بچوں کی د ور کی نظر کی کمزوری یا مایوپیا کی شرح کو گھٹانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔تحقیق کےلئے چھ سکولوں کو تین برسوں تک اس طریقے پر عمل درآمد کرنے کےلئے کہا گیا  اور اس… Continue 23reading دیرینہ مسئلہ حل ! نظر کی کمزوری دورکرنے کا آسان ترین طریقہ سامنے آگیا

اگر آپ ذہنی طور پر تھکے ہوئے ہیں تو بس کچن میں جائیں  اور یہ ایک کام کریں ، دوران تحقیق حیرت انگیز نتائج

datetime 20  فروری‬‮  2020

اگر آپ ذہنی طور پر تھکے ہوئے ہیں تو بس کچن میں جائیں  اور یہ ایک کام کریں ، دوران تحقیق حیرت انگیز نتائج

اسلام آباد(مانیٹرن ڈیسک)عام طور پر روزمرہ گھر کے کام کاج میں یکسانیت کی وجہ سے انسان اکتا جاتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھریلو کام کاج خاص طور پر برتن دھونے کو ذہنی دباؤ کم کرنے کی مشق کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جس کے باعث… Continue 23reading اگر آپ ذہنی طور پر تھکے ہوئے ہیں تو بس کچن میں جائیں  اور یہ ایک کام کریں ، دوران تحقیق حیرت انگیز نتائج

Page 260 of 1061
1 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 1,061