پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ایک دن میں پانچ مقامات سے لاروا برآمد، انسداد ڈینگی اقدامات پر سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا 

datetime 24  اپریل‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی )سرگودھا میں رواں سال کے دوران اب تک چار انڈڈور اور 25 آئوٹ ڈور مقامات سے لاروا تلاش کیا گیا جن میں صرف ایک یوم میں پانچ مقامات سے لاروا کا ملنا انسداد ڈینگی اقدامات پر سوالیہ نشان ہے۔ڈپٹی کمشنر نے ان مقامات کو سیل کرنے اور مالکان کے خلاف مقدمات درج کروانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں بتایا

گیا کہ اب تک 5053 ہاٹ سپاٹ میں سے 1143 کو کور کیا گیا۔فوکل پرسن انسداد ڈینگی پروگرام ڈاکٹر طارق حسن نے بتایا کہ ضلع میں 39 مشتبہ کیسز میں سے ایک میں بھی ڈینگی کی تشخیص نہیں ہوئی جبکہ علامات والے تمام مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے غیر فعال افسران او راہلکاروں سے وضاحت طلب کرنے کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…