گرمی کے باعث آنکھوں کے امراض میں اضافہ ،ماہرین نے احتیاطی تدابیر بتادیں
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی وجہ سے آنکھوں کے امراض میں اضافہ ہو گیا ہے۔آنکھوں کے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا اسپتال میں رش بڑ گیا ہے ۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھوں کے امراض سے بچنے کے لیے لوگوں کو چاہیے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں۔پی ایم… Continue 23reading گرمی کے باعث آنکھوں کے امراض میں اضافہ ،ماہرین نے احتیاطی تدابیر بتادیں











































