دنیا بھرمیں 95 فی صد سے زائد آبادی بیماریوں سے دو چار
نیویارک(نیوزڈیسک)ماہرین کی تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے 95 فی صد سے زائد آبادی کو صحت کے مسائل درپیش ہیں جب کہ 5 فی صد سے بھی کم آبادی مکمل صحت مند ہے۔ایک نئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ایسی بیماریوں کا شکار افراد میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا… Continue 23reading دنیا بھرمیں 95 فی صد سے زائد آبادی بیماریوں سے دو چار











































