ذہنی دباﺅ قبول کرنا ہی اس کا علا ج ہے ،نئی تحقیق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ کلاس روم یا پھر نوکری کے دوران ایسے لمحات آجاتے ہیں جب انسان خود کو بے حد دباو¿ میں محسوس کرتا ہے۔ ہاتھ پاو¿ں میں کپکپاہٹ، ہتھیلیوں کا پسینے سے بھیگنا، دل کی دھڑکن تیز ہونا اور زبان کا لڑکھڑانا اس کی عام علامات… Continue 23reading ذہنی دباﺅ قبول کرنا ہی اس کا علا ج ہے ،نئی تحقیق