سعودی عرب میں سخت قوانین کا نفاذ، خلاف ورزیوں پر لاکھوں ریال جرمانے کا فیصلہ
ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں عوامی سہولیات کی حفاظت اور ان کے بلا تعطل استعمال کو یقینی بنانے کے لیے نئے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں، جن کے تحت سڑکوں، سیلابی نکاسی آب کے نظام، پانی، بجلی کے میٹرز اور دیگر عوامی خدمات سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں پر سخت جرمانے عائد کیے جائیں… Continue 23reading سعودی عرب میں سخت قوانین کا نفاذ، خلاف ورزیوں پر لاکھوں ریال جرمانے کا فیصلہ