کرونا وائرس کی آڑ میں ایران کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی سازش ہے،ایرانی صدر حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
تہران( آن لائن )ایران کے صدر حسن روحانی نے امید ظاہر کی ہے کہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات میں آئندہ 2 سے 3 ہفتوں نرمی متوقع ہے۔حسن روحانی نے ہفتے کو ٹی وی پر اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ کورونا وائرس کے دوران… Continue 23reading کرونا وائرس کی آڑ میں ایران کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی سازش ہے،ایرانی صدر حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا