پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں پولیس کمانڈوز پر حملہ 17 کمانڈوز ہلاک،متعدد لاپتہ

datetime 22  مارچ‬‮  2020

بھارت میں پولیس کمانڈوز پر حملہ 17 کمانڈوز ہلاک،متعدد لاپتہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں تین سو باغیون کو پولیس کمانڈوز پر حملہ ، 17کمانڈوز ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کرنے والے چند باغیوں کے آگے نہ ٹک سکے ۔ حملے میں 17پولیس کمانڈوز ہلاک ہو گئے جبکہ 12کمانڈوز تاحال غائب ۔ بھارتی میڈیا ذرائع نے کہا ہے کہ… Continue 23reading بھارت میں پولیس کمانڈوز پر حملہ 17 کمانڈوز ہلاک،متعدد لاپتہ

دہلی میں شرپسندوں نے مسلمانوں پر حملہ کر دیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 22  مارچ‬‮  2020

دہلی میں شرپسندوں نے مسلمانوں پر حملہ کر دیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

نئی دہلی (این این آئی ) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر آگ بھڑکانے کی کوشش کی گئی ہے۔ دہلی میں شرپسندوں نے احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی کے شاہین باغ میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں کا تین ماہ سے زائد… Continue 23reading دہلی میں شرپسندوں نے مسلمانوں پر حملہ کر دیا، انتہائی افسوسناک صورتحال

امریکی صدر کا شمالی کوریائی رہنما کو خط، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

امریکی صدر کا شمالی کوریائی رہنما کو خط، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں ٹرمپ نے اچھے تعلقات استوار کرنے اور کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم جو نگ ان کی بہن نے… Continue 23reading امریکی صدر کا شمالی کوریائی رہنما کو خط، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی

54 میں سے 40 افریقی ممالک بھی کرونا کی لپیٹ میں آ گئے، مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

54 میں سے 40 افریقی ممالک بھی کرونا کی لپیٹ میں آ گئے، مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

پریٹوریا(نیوز ڈیسک) براعظم افریقا کے 54 میں سے 40 ممالک اس وقت کرونا وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔اب تک افریقی ملکوں میں کرونا کے کم سے کم ایک ہزار مصدقہ مریض سامنے آئے ہیں۔ براعظم افریقا پراس وائرس کا اثر ایشیاء اور یورپ کے مقابلے میں کم ہے اور افریقا میں زیادہ تر… Continue 23reading 54 میں سے 40 افریقی ممالک بھی کرونا کی لپیٹ میں آ گئے، مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

گھروں میں رہنا کورونا وائرس کے خلاف ہمارا مضبوط ہتھیار ہے، سعودی عوام کو اہم پیغام دے دیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

گھروں میں رہنا کورونا وائرس کے خلاف ہمارا مضبوط ہتھیار ہے، سعودی عوام کو اہم پیغام دے دیا گیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی کے پیش نظر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارا مضبوط ہتھیار یہ ہے کہ ہم گھرو ں میں رہیں۔وزیر صحت نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے… Continue 23reading گھروں میں رہنا کورونا وائرس کے خلاف ہمارا مضبوط ہتھیار ہے، سعودی عوام کو اہم پیغام دے دیا گیا

کرونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کیا ہوں گے؟ آئی ایم ایف نے اہم اعلان کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کیا ہوں گے؟ آئی ایم ایف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ شدید ہونے کے باوجود عالمی معیشت پر اس کے اثرات عارضی نوعیت کے ہوں گے،اس وبا کے نتیجے میں پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مربوط اقدامات کی ضرورت ہے۔ آئی… Continue 23reading کرونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کیا ہوں گے؟ آئی ایم ایف نے اہم اعلان کر دیا

کورونا وائرس سے فضائی کمپنیوں کے کاروبار کو غیرمعمولی نقصان،لاکھوں افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ، خلیجی فضائی کمپنیوں کو انتہائی بھاری خسارہ

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے فضائی کمپنیوں کے کاروبار کو غیرمعمولی نقصان،لاکھوں افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ، خلیجی فضائی کمپنیوں کو انتہائی بھاری خسارہ

دبئی(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس نے فضائی کمپنیوں کے کاروبار کو غیرمعمولی نقصان سے دوچارکردیا،خلیجی ممالک کی فضائی کمپنیوں کو متوقع طور پر7 ارب ڈالر خسارے کا سامنا رہا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فضائی سفر پرپابندیاں، ریزرویشن میں کمی، سیاحوں کی آمد ورفت کی بندش اور… Continue 23reading کورونا وائرس سے فضائی کمپنیوں کے کاروبار کو غیرمعمولی نقصان،لاکھوں افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ، خلیجی فضائی کمپنیوں کو انتہائی بھاری خسارہ

لشکر طیبہ اور پاکستانی ایجنسیوں کے ساتھ تعلقات کے شبے میں بنگالی خاتون گرفتار ، بھارتی فوجیوں کو جال میں پھنسانے کا الزام

datetime 22  مارچ‬‮  2020

لشکر طیبہ اور پاکستانی ایجنسیوں کے ساتھ تعلقات کے شبے میں بنگالی خاتون گرفتار ، بھارتی فوجیوں کو جال میں پھنسانے کا الزام

ملایاپور(نیوز ڈیسک) مغربی بنگال میں لشکر طیبہ سے مبینہ روابط کے الزام میں گرفتار ہونے والی 22 سالہ طالبہ کے بارے میں پولیس نے تفتیش کے بعد کہا کہ وہ بھارتی فوجیوں کو اپنے جال میں پھنسانے کی کوشش کر رہی تھی۔ ماسٹرز کی ڈگری کی پہلی سال کی طالبہ ، تانیہ پروین کو جمعرات… Continue 23reading لشکر طیبہ اور پاکستانی ایجنسیوں کے ساتھ تعلقات کے شبے میں بنگالی خاتون گرفتار ، بھارتی فوجیوں کو جال میں پھنسانے کا الزام

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں وینٹی لیٹرز کی شدید کمی، پرزے اور مشینیں چین سے آتی ہیں، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں وینٹی لیٹرز کی شدید کمی، پرزے اور مشینیں چین سے آتی ہیں، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

نیویارک (این این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو وینٹی لیٹر یا مصنوعی نظامِ تنفس کی اشد ضرورت ہوتی ہے کیونکہ زیادہ تر متاثرہ افراد کو سانس لینے کی شکایت رہتی ہے جس کی وجہ سے اب متعدد ممالک میں وینٹیلیٹرز کی قلت ہو رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وبا دنیا… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں وینٹی لیٹرز کی شدید کمی، پرزے اور مشینیں چین سے آتی ہیں، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی

1 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 4,557