اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

زکوٰۃ کا مال کرونا متاثرین پر خرچ کیا جا سکتا ہے، صاحب ثروت افراد کو رمضان کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) مسجد اقصیٰ کے امام اورخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ زکواۃ کا مال کرونا کے مریضوں کے علاج اور ان کی بحالی پرصرف کیا جاسکتا ہے۔صاحب ثروت افراد کو اپنے مال زکواۃ کے اخراج کے لیے رمضان المبارک کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک تحریر فتوے میں ڈاکٹر الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ ہم تمام دولت مند اورصاحب ثروت افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ رمضان المبارک

سے قبل ہی زکواۃ کی رقم ادا کریں تاکہ کرونا کے متاثرین کی مدد کی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ زکواۃ اسلام کا ایک رکن ہے اور اس رکن کی ادائیگی کے لیے تمام صاحب نصاب مسلمانوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔الشیخ صبری کا کہنا تھاکہ کرونا کی وجہ سے اس وقت فلسطینی قوم معاشی مشکلات کا بھی شکار ہے۔ پوری اسلامی دنیا میں مسلمان معاشی مسایل کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایسے میں صاحب ثروت لوگوں کو جلد سامنے آنے چاہئیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…