ٹرمپ کی غیرملکی طلبا کیلئے محدود مدت کے ویزے کی تجویز پھر سامنے آگئی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی طلبا کے لیے محدود مدت کے ویزے جاری کرنے کی تجویز دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اس تجویز کو آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ کے جائزے کے لیے پیش کر دیا ہے۔یہ تجویز ڈونلڈ ٹرمپ نے… Continue 23reading ٹرمپ کی غیرملکی طلبا کیلئے محدود مدت کے ویزے کی تجویز پھر سامنے آگئی











































