کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم پاکستان کے نام خصوصی پیغام
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو کورونا وائرس کا شکار ہوئے،اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹوئٹر… Continue 23reading کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم پاکستان کے نام خصوصی پیغام