لبنان،درجنوں افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی
بیروت (این این آئی)لبنان کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ ہلاک ہو گیا ہے تاہم 40 سے زائد افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی ریڈ کراس نے بتایاکہ جب کشتی شمالی بندرگاہی شہر طرابلس کے قریب ڈوبی تو اس پر تقریبا 60 افراد سوار تھے۔ متعدد افراد… Continue 23reading لبنان،درجنوں افراد کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی

































