دوران پرواز طیارے میں بیٹی کی پیدائش پر والدین نے بچی کاایسا کیا نام رکھ دیا ، سب حیران رہ گئے
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں دوران پرواز جہاز میں بچی کی پیدائش پر والدین نے اس کا نام اسکائی(آسمان)رکھ دیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر ڈینور سے اورلانڈو شہر جانے والی ایئرلائن میں خاتون کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی، بچی کی پیدائش زمین پر نہیں بلکہ ہوا میں اڑتے طیارے… Continue 23reading دوران پرواز طیارے میں بیٹی کی پیدائش پر والدین نے بچی کاایسا کیا نام رکھ دیا ، سب حیران رہ گئے
































