امریکا،مسافر ٹرین میں فائرنگ کا واقعہ،حملہ آو ر گرفتار
ٹکسن(این این آئی)امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹکسن میں مسافر ٹرین میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا، ٹرین میں ڈیڑھ سو افراد سوار تھے جسے خالی کرا لیا گیا۔واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے… Continue 23reading امریکا،مسافر ٹرین میں فائرنگ کا واقعہ،حملہ آو ر گرفتار