جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

45لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں، اقوام متحدہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے اب 45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے جان بچانے کے لیے اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے کہاکہ سب سے زیادہ 25 لاکھ یوکرینی ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچے ہیں جبکہ رومانیہ اور ہنگری میں پناہ لینے والے یوکرینیوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔ یو این ریفیوجی ایجنسی کے اندازوں کے مطابق یوکرینی مہاجرین کی ایک بڑی تعداد یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی پہنچی ہے تاہم ان کی تعداد ریکارڈ نہیں کی گئی۔ دوسری طرف گزشتہ روز جرمن چانسلر اولاف شولس نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ٹیلفون پر بات کی۔ انہوں نے یوکرین کو جرمنی کے مکمل تعاون کی یقینی دہائی کرائی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…