امریکا میںپانچ سے11سال کے بچوں کیلئے فائزر ویکسین کی حمایت
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایف ڈی اے نے 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے فائزر ویکسین کی حمایت کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اتھارٹی میں فائزر ویکسین کے استعمال پر ووٹنگ ہوئی۔ایف ڈی اے ایڈوائزرز نے کہا کہ بچوں کے لیے فائزر کی افادیت نقصان سے کہیں زیادہ ہے۔واضح… Continue 23reading امریکا میںپانچ سے11سال کے بچوں کیلئے فائزر ویکسین کی حمایت