سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے، محمد بن سلمان
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک کال کے دوران چیلنجز کا سامنا کرنے میں عراق اور اس کے عوام کے ساتھ… Continue 23reading سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے، محمد بن سلمان