جوبائیڈن،عرب لیڈروںکی شیخ محمد کوعرب امارات کا صدربننے پرمبارک باد

  اتوار‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2022  |  17:47

واشنگٹن /ریاض (این این آئی)امریکی صدر،عرب لیڈروں سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ سعودی قیادت نے کہا کہ وہ نئے صدر کے ساتھ مل کر دوطرفہ تعلقات کومزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے منتظر ہیں۔

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎