امریکا کا عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسینز قبول کرنے کا اعلان
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کی جانب سے اب ایسے بین الاقوامی مسافروں کو اپنی سرزمین پر قبول کیا جائے گا جو امریکی ریگولیٹرز یا عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کردہ کووڈ 19 ویکسینز کا استعمال کرچکے ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اعلان سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) کی… Continue 23reading امریکا کا عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ویکسینز قبول کرنے کا اعلان