جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

روس نے ھونگ ریفرنڈم منعقدکیے تومذاکرات سے دستبردارہوجائیں گے،یوکرین

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدرولودی میرزیلنسکی نے خبردارکیا ہے کہ اگر روس ماریوپول شہر میں عوام کو تباہ کرتا ہے اور اپنے زیرقبضہ یوکرینی علاقوں میں ڈھونگ جمہور یائوںکی تشکیل کے لیے فرضی ریفرنڈم کا انعقاد کرتا ہے تو کیف اس کے ساتھ ہرقسم کی بات چیت سے دستبردار ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر دارالحکومت کیف میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انھوں نے کہا کہ اگر ماریوپول میں ہمارے افراد مارے جاتے ہیں اور اگرجنوبی علاقے خیرسن میں ڈھونگ ریفرینڈم منعقد کیاجاتا ہے توپھر یوکرین کسی بھی مذاکراتی عمل سے دستبردار ہو جائے گا۔انھوں نے کہا کہ وہ ماریوپول میں یوکرین کے ان تمام فوجیوں کے تبادلے کے لیے تیارہیں جو شہر کا دفاع کر رہے ہیں تاکہ ان لوگوں کو بچایا جاسکے جو خود کو خوفناک صورت حال میں پاتے ہیں اورمحاصرے میں ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…