300بچوں سےزیادتی کرنے والے ڈاکٹر کے ہولناک انکشافات
پیرس(این این آئی) فرانس میں ایک سابق سرجن جوئل لی سکورنیک پر 25 سال کے دوران تقریبا تین سو مریضوں، جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، ان کےزیادتی اور جنسی حملوں کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق74 سالہ جوئل لی سکورنیک پر 111 ریپ اور 189 جنسی حملوں کے الزامات ہیں،… Continue 23reading 300بچوں سےزیادتی کرنے والے ڈاکٹر کے ہولناک انکشافات