برطانیہ میں نئے قوانین کے تحت غیر قانونی تارکینِ وطن کا گھیرا تنگ
لندن (این این آئی )برطانوی ہوم آفس نے نئے امیگریشن قوانین کے تحت غیر قانونی تارکینِ وطن کا گھیرا تنگ کر دیا، گرفتاریوں اور چھاپوں میں تقریبا 38 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہوم آفس کی طرف سے غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف جاری اقدامات کے حوالے سے حکام نے… Continue 23reading برطانیہ میں نئے قوانین کے تحت غیر قانونی تارکینِ وطن کا گھیرا تنگ