بھارتی فوجی پاکستان میں داخل، رینجرز نے حراست میں لے لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان رینجرز نے ایک بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکار کو اپنی تحویل میں لے لیا جو غلطی سے سرحد عبور کرتے ہوئے پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا، جب بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع فیروزپور کے… Continue 23reading بھارتی فوجی پاکستان میں داخل، رینجرز نے حراست میں لے لیا