یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی
ایتھنز (این این آئی)یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، کشتی میں سوار 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 18 کو ریسکیو کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تارکینِ وطن کی کشتی ڈوبنے کا تازہ واقعہ مشرقی یونانی جزیرے روڈز کے قریب پیش آیا۔ یونانی حکام کے مطابق تیز… Continue 23reading یونان میں تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی