سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کاسفارتی پاسپورٹ منسوخ
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد اور ان کے دوراقتدار میں ارکان پارلیمنٹ کو جاری کیے گئے تمام ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیئے ہیں۔ مقامی میڈیا نے بتایاکہ بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کی طرف سے اعلان کردہ اس فیصلے میں… Continue 23reading سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کاسفارتی پاسپورٹ منسوخ