جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں، ویڈیوز وائرل

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں، ویڈیوز وائرل

نئی دہلی (این این آئی )ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں دینی شروع کردی ہیں، ریٹائرڈ بنگلہ دیشی فوجی جوانوں کے ہندوستان مخالف بیانات کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں بنگلہ دیشی… Continue 23reading بنگلہ دیش کے سابق فوجیوں کی بھارت پر حملوں کی دھمکیاں، ویڈیوز وائرل

شام میں اقتدار کی پر امن منتقلی چاہتے ہیں،امریکا

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

شام میں اقتدار کی پر امن منتقلی چاہتے ہیں،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ وہ شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی چاہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان وائٹ ہائوس قومی سلامتی جان کربی نے کہا کہ امریکا شام میں 1974 کے امن معاہدے کی حمایت کرتا ہے، شام کا مستقبل امریکا کیلئے اہم ہے، ہماری توجہ شمال مشرقی شام پر ہے،… Continue 23reading شام میں اقتدار کی پر امن منتقلی چاہتے ہیں،امریکا

امریکا میں بچوں کو پیدائش پر شہریت نہیں ملے گی ،ٹرمپ

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

امریکا میں بچوں کو پیدائش پر شہریت نہیں ملے گی ،ٹرمپ

نیویارک (این این آئی ) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے بچوں کو پیدائش پر امریکی شہریت نہ دینے کا اعلان کردیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کیپیدائشی امریکی شہریت ختم کرنیکا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے امریکی میڈیا… Continue 23reading امریکا میں بچوں کو پیدائش پر شہریت نہیں ملے گی ،ٹرمپ

ایران نیوکلیر پابندی کی حد عبور کر سکتا ہے، امریکی دعویٰ

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

ایران نیوکلیر پابندی کی حد عبور کر سکتا ہے، امریکی دعویٰ

واشنگٹن (این این آئی)ایران کے نیوکلیر پروگرام سے متعلق امریکا کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کے اندازوں کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے نئے حملوں یا مغرب کی اضافی پابندیوں کا جواب تہران نیوکلیر پابندی کی حد عبور کرنے کے مزید قریب جانے کی صورت میں… Continue 23reading ایران نیوکلیر پابندی کی حد عبور کر سکتا ہے، امریکی دعویٰ

محبت کی انوکھی داستان، 50 سال پہلے طلاق لینے والے جوڑے کی دوبارہ شادی

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

محبت کی انوکھی داستان، 50 سال پہلے طلاق لینے والے جوڑے کی دوبارہ شادی

پنسلوینیا(این این آئی)کہتے ہیں پہلی محبت بھلائے نہیں بھولتی اور جہاں محبت ہو وہاں جھگڑے بھی ہوتے ہیں۔ایسا ہی کچھ امریکی جوڑے کے ساتھ بھی ہوا جو طلاق کے تقریباً 50 برس بعد پھر شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 1975ء میں طلاق لینے والے 89 سالہ فے گیبل… Continue 23reading محبت کی انوکھی داستان، 50 سال پہلے طلاق لینے والے جوڑے کی دوبارہ شادی

نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے والد کی قاتل خاتون کواہم عہدہ دے دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے والد کی قاتل خاتون کواہم عہدہ دے دیا

واشنگٹن (این این آئی) ٹرمپ کا فاکس نیوز سے نیا انتخاب 13 سال کی عمر میں باپ کو قتل کرنے والی ڈاکٹر نیشیوات ہیں، ٹرمپ نے انہیں امریکا کی نئی سرجن جنرل تعینات کیا ہے، وہ فاکس نیوز پر ایک طبی ماہر کے طور پر مشہور ہیں ۔ ٹرمپ کی نئی انتظامیہ کیانتخاب میں گیارہ… Continue 23reading نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے والد کی قاتل خاتون کواہم عہدہ دے دیا

24 سالہ اقتدار کے خاتمے پر بشار الاسد شام سے فرار، باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان

datetime 8  دسمبر‬‮  2024

24 سالہ اقتدار کے خاتمے پر بشار الاسد شام سے فرار، باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان

دمشق (این این آئی)شام کے صدر بشار الاسد 24 سالہ اقتدار کے خاتمے پر ملک سے فرار ہوگئے، باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر دمشق کی فتح کا اعلان نشر ہوتے ہی ہزاروں افراد نے دارالحکومت کے مرکز میں واقع امیہ چوک میں آزادی کا جشن منایا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی… Continue 23reading 24 سالہ اقتدار کے خاتمے پر بشار الاسد شام سے فرار، باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان

شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی

نئی دہلی (این این آئی)حلوہ ایک معروف روایتی ڈش ہے جس کا شمار میٹھی غذا میں ہوتا ہے، حلوے کی مختلف اقسام جیسے گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، سوجی کا حلوہ ودیگرتو آپ نے سنا ہو گا لیکن کیا آپ نے کبھی مرچ کا حلوہ دیکھا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا… Continue 23reading شادی کی تقریب میں سبز مرچوں کے حلوے نے دھوم مچا دی

امریکا کا ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

امریکا کا ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہنا تھاکہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 4,549