بھارتی فوج کی جارحیت،اپنے ہی 7 شہریوں کو گولیوں سے بھون ڈالا
نئی دہلی (این این آئی)ریاست تلنگانہ میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے تلنگانہ میں ضلع ملوگو کے علاقے ایتیریباگاران میں سرچ آپریشن کے دوران 7 افراد کو حراست میں لیا تھا۔بعد ازاں ان ساتوں افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد… Continue 23reading بھارتی فوج کی جارحیت،اپنے ہی 7 شہریوں کو گولیوں سے بھون ڈالا