اسماعیل ہنیہ کی شہادت ریموٹ کنٹرول بم سے ہوئی، امریکی اخبار کا دعویٰ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت تہران کے گیسٹ ہائوس میں پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ہوئی،یہ بم دو ماہ قبل اس اہم ترین عمارت میں اسمگل کیا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ شمالی… Continue 23reading اسماعیل ہنیہ کی شہادت ریموٹ کنٹرول بم سے ہوئی، امریکی اخبار کا دعویٰ