اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری

datetime 4  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی )سعودی محکمہ شہری دفاع نے مملکت کے بیشتر علاقوں میں جمعے تک بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مکہ مکرمہ ، ریاض، مدینہ منورہ، تبوک، حائل، قصیم، الشرقیہ، حدود الشمالی، الجوف، الباحہ اور عسیر شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ ان علاقوں میں درمیانے درجے سے موسلادھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ شہری دفاع نے بیان میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ خود کو محفوظ مقامات تک محدود رکھیں۔سیلاب والے مقامات، وادیوں اور نشیبی مقامات کے قریب نہ جائیں۔ ایسے مقامات پر جہاں پانی کا پانی جمع ہوجاتا ہے تیراکی سے گریز کریں۔شہری دفاع کا کہنا تھا کہ بارش کے دوران سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع ابلاغ کے توسط سے جاری کی جانے والی ہدایات کی پا بندی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…