جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

سابقہ اہلیہ اور سسرالیوں کی 3 کروڑ کی مانگ سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

سابقہ اہلیہ اور سسرالیوں کی 3 کروڑ کی مانگ سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں آٹوموبائل کمپنی کے ایک ایگزیکٹو نے سابقہ اہلیہ اور سسرالیوں کی جانب سے تین کروڑ روپے کی مانگ سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا جہاں 34 سالہ شخص سبھاش اتل نے اپنی جان لے لی۔سبھاش اتل کی اہلیہ نکیتا… Continue 23reading سابقہ اہلیہ اور سسرالیوں کی 3 کروڑ کی مانگ سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی

روس نے اپنے شہریوں کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

روس نے اپنے شہریوں کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا

ماسکو(این این آئی )روسی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو امریکا کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کیساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں امریکا کا سفر خطرات سے بھرا ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ ہمارے شہریوں کو امریکی… Continue 23reading روس نے اپنے شہریوں کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا

ٹرمپ نے بائیڈن کی اہلیہ کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم لانچ کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

ٹرمپ نے بائیڈن کی اہلیہ کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم لانچ کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتونِ اول جِل بائیڈن کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم لانچ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرفیوم کی لائن کو فائٹ، فائٹ، فائٹ کا نام دیا گیا ہے، پرفیوم کی رینج مرد اور خواتین دونوں کے لیے لانچ کی گئی… Continue 23reading ٹرمپ نے بائیڈن کی اہلیہ کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم لانچ کر دیا

کابل میں خودکش دھماکا، افغان وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

کابل میں خودکش دھماکا، افغان وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق

کابل (این این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیل الرحمان حقانی کے جاں بحق ہونے سے متعلق بھتیجے انس حقانی نے تصدیق کردی۔ افغان وزیر برائے… Continue 23reading کابل میں خودکش دھماکا، افغان وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیل فوج نے شمالی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجیوں… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

شام میں پھنسے پاکستانی لبنانی سرحد تک پہنچ گئے، خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہو سکا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024

شام میں پھنسے پاکستانی لبنانی سرحد تک پہنچ گئے، خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہو سکا

بیروت (این این آئی)شام میں پھنسے پاکستانی انخلا کیلئے لبنان کی سرحد تک پہنچ گئے تاہم ان کی وطن واپسی کیلئے خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہوسکا۔سفارتی ذرائع کے مطابق شام میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا شروع کردیا گیا ہے 400 کے قریب پاکستانی لبنان کی سرحد پر پہنچ گئے، پاکستانیوں کو بیروت سے پاکستان… Continue 23reading شام میں پھنسے پاکستانی لبنانی سرحد تک پہنچ گئے، خصوصی پرواز کا انتظام نہ ہو سکا

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

سیول (این این آئی )ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر یون سوک ییول کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے صدر یون سوک ییول پر یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگی ہے جب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا… Continue 23reading ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

گردن کا مساج کروانے والی گلوکارہ موت کے منہ میں چلی گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

گردن کا مساج کروانے والی گلوکارہ موت کے منہ میں چلی گئی

بنکاک (این این آئی )گردن کا مساج کروانا گلوکارہ کی جان لے گیا، موت کی خبر سن گلوکارہ کے مداح غم کا شکار ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہر اڈون تھانی میں ایک گلوکار مساج کروانے کے سے دم توڑ گئی۔ واقعے کی خبر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح… Continue 23reading گردن کا مساج کروانے والی گلوکارہ موت کے منہ میں چلی گئی

بھارت میں بنا اجازت لینڈ کرنے والے پاکستانی جہاز نے کھلبلی مچادی

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

بھارت میں بنا اجازت لینڈ کرنے والے پاکستانی جہاز نے کھلبلی مچادی

نئی دہلی (این این آئی )پاکستان کا جہاز ہی بھارت بنا اجازت پہنچ گیا، جس سے کھلبلی مچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستان سے آنے والے ایک جہاز نے حکام کی دوڑیں لگوادیں۔مقامی لوگوں نے اس جہاز کو دیکھ کر فورا پولیس اور بارڈر سیکیورٹی فورس کو اطلاع دی ، جس پر… Continue 23reading بھارت میں بنا اجازت لینڈ کرنے والے پاکستانی جہاز نے کھلبلی مچادی

1 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 4,549