سابق وزیراعظم کی جائیدادیں اوربینک اکاؤنٹس ضبط
ڈھاکہ(این این آئی)ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکائونٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد کے دھانمنڈی علاقے میں واقع گھر جسے سوداسدھن کہا جاتا ہے کو خاندان کے دیگر افراد کی ملکیتی جائیدادوں سمیت ضبط کرنے… Continue 23reading سابق وزیراعظم کی جائیدادیں اوربینک اکاؤنٹس ضبط







































