کیا صدر ٹرمپ عمران خان کو رہا کروائیں گے؟ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے سوال نظر انداز کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں پاکستانی نژاد صحافی کے عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران جب ترجمان ٹیمی بروس سے عمران خان کی رہائی پر سوال کیا گیا تو انہوں… Continue 23reading کیا صدر ٹرمپ عمران خان کو رہا کروائیں گے؟ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے سوال نظر انداز کردیا







































