جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

عالمی برادری اسرائیل کو ایرانی خودمختاری کی پاسداری کا پابند بنائے، سعودی عرب

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

عالمی برادری اسرائیل کو ایرانی خودمختاری کی پاسداری کا پابند بنائے، سعودی عرب

ریاض (این این آئی )سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی خودمختاری کا احترام کرے اور اس کی سرزمین پر حملہ نہ کرے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو پابند کرے کہ وہ ایران کی خودمختاری کا… Continue 23reading عالمی برادری اسرائیل کو ایرانی خودمختاری کی پاسداری کا پابند بنائے، سعودی عرب

کنٹینر میں خوفناک آتشزدگی، ڈرائیور 8 کاروں سمیت جل گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

کنٹینر میں خوفناک آتشزدگی، ڈرائیور 8 کاروں سمیت جل گیا

حیدرآباد(این این آئی ) کاروں کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے والے کنٹینر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کنٹینر اور اس پر لدی 8کاریں جل کر خاکسر ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں ایک کنٹینر جس میں آٹھ کاریں دوسرے شہر منتقل کی… Continue 23reading کنٹینر میں خوفناک آتشزدگی، ڈرائیور 8 کاروں سمیت جل گیا

کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس سامنے آگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس سامنے آگیا

پیرس (این این آئی )فرانس نے اسرائیل کے خلاف میچ میں فلسطینی جھنڈوں پر پابندی لگا دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت میں پولیس کے سربراہ نے یوئیفا نیشن لیگ میں فرانسیسی قومی ٹیم اور اسرائیل کے درمیان آئندہ میچ کے دوران فلسطینی پرچموں پر پابندی کا اعلان کیا ۔ فرانسیسی میڈیا کے… Continue 23reading کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس سامنے آگیا

مجھے بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی ،سیف علی خان کا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

مجھے بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی ،سیف علی خان کا انکشاف

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے مشہور اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی کرینہ کپور سے شادی کے وقت جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیف علی خان نے بتایا کہ کرینہ کے والد رندھیر کپور کو گمنام خطوط… Continue 23reading مجھے بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی ،سیف علی خان کا انکشاف

بابا صدیقی کو قتل کرنے والا مرکزی شوٹر گرفتار، اہم انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

بابا صدیقی کو قتل کرنے والا مرکزی شوٹر گرفتار، اہم انکشافات

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر ضیا الدین عبدالرحیم صدیقی عرف بابا صدیقی کے قتل کیس میں مرکزی ملزم شیو کمار کو اتر پردیش سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس نے بشنوئی گینگ سے تعلق کا اعتراف کرلیا ہے۔ شیو کمار نیپال فرار ہونے کی تیاری کر رہا تھا۔… Continue 23reading بابا صدیقی کو قتل کرنے والا مرکزی شوٹر گرفتار، اہم انکشافات

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے اپنا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے اپنا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا

تل ابیب (این این آئی )گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق نیتن یاہو نے بیٹے کی شادی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔ اسرائیلی وزیراعظم کا عدالت میں کیسز میں… Continue 23reading حملے کا خوف، نیتن یاہو نے اپنا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا

امریکی خاتون نے اپنا دودھ عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکی خاتون نے اپنا دودھ عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کی خاتون نے دوہزار لیٹر سے زیادہ اپنا دودھ عطیے میں دیا ہے۔ 36سالہ ایلینس اوگل ٹری جوتین بچوں کی ماں ہیں نے اس طرح ہزاروں بچوں کی پرورش کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عطیات میں پیسے عطیہ کرنا ہرکوئی کرسکتا ہے لیکن ٹیکساس میں فلاورماونٹھ کی رہائشی ایلیسس نے… Continue 23reading امریکی خاتون نے اپنا دودھ عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا

امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر اور ہیوی بموں کی فراہمی روک دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر اور ہیوی بموں کی فراہمی روک دی

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گیا ہے، امریکا نے اسرائیل کو 130 بلڈوزر اور بھاری بموں کی فراہمی روک دی ہے، اسرائیل یہ بلڈوزر غزہ کی پٹی میں گھروں کو منہدم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع نے امریکی… Continue 23reading امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر اور ہیوی بموں کی فراہمی روک دی

خطے میں جنگ پھیلی تو پوری دنیا لپیٹ میں آ سکتی،ایران کا انتباہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2024

خطے میں جنگ پھیلی تو پوری دنیا لپیٹ میں آ سکتی،ایران کا انتباہ

بیروت(این این آئی )لبنان پر مسلسل پرتشدد اسرائیلی بمباری کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہوئے علاقائی کشیدگی کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں جنگ کی توسیع کے خلاف انتباہ کی تجدید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق انہوں نے ساتھ یہ بھی کہا کہ ان کا ملک حزب اللہ اور حماس کے… Continue 23reading خطے میں جنگ پھیلی تو پوری دنیا لپیٹ میں آ سکتی،ایران کا انتباہ

1 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 4,519