رونالڈو کی بیٹی نے عربی جملے بول کر باپ کو حیران کر دیا
لزبن (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو ان کے بچوں نے عربی کے جملے بول کر ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسٹار فٹبالر رونالڈوکی فیملی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اْن کے بچے عربی میں گنتی سنا رہے ہیں۔ سوشل… Continue 23reading رونالڈو کی بیٹی نے عربی جملے بول کر باپ کو حیران کر دیا