جنوبی کوریا میں خاتون کی لاش 16 سال بعد مل گئی
سیول (این این آئی)جنوبی کوریا میں 16 سال سے لاپتہ خاتون کی لاش مل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون کے دوست کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے شہر جیوجے میں خاتون کے دوست نیجھگڑے کے دوران سر پر بھاری چیز مار کر خاتون… Continue 23reading جنوبی کوریا میں خاتون کی لاش 16 سال بعد مل گئی