بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر کا سوشل میڈیا پر اعلان
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرکے سوشل میڈیا پر اعلان کیا اور خودکشی کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی شمالی ریاست کیرولینا میں 18 جنوری کو 63 سالہ جارج لینسک نے اپنی 59 سالہ بیوی کیتھلین کو گولی مار کر قتل کردیا اور اس کے بعد خودکشی… Continue 23reading بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر کا سوشل میڈیا پر اعلان