بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

27 سال سے مقبوضہ کشمیر پولیس میں نوکری کرنے والے اہلکار کو بھارت چھوڑنے کا حکم

datetime 2  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ وادی کی پولیس میں سالو ں سے خدمات انجام دینے والے اہلکار بھی ہندو انتہا پسند مودی سرکار کی سازشوں کا نشانہ بن گئے۔مقبوضہ کشمیر کی پولیس کے ایک اہلکار نے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 27 سال سے جموں و کشمیر پولیس میں خدمات انجام دے رہاہوں، ہائیکورٹ کا واضح حکم ہے ہمیں جموں وکشمیر سے باہر نہیں بھیجا جائیگا۔

کشمیری پولیس اہلکار کے مطابق پولیس کے اعلیٰ حکام بھارتی ہائیکورٹ کا فیصلہ تسلیم نہیں کر رہے، بھارتی پاسپورٹ کے باوجود یہاں سے بیدخلی پرکیوں مجبور کیاجا رہا ہے۔اہلکار کے اہلخانہ کے مطابق ہمارا پاکستان میں کوئی نہیں ہے، عرصہ دراز سے یہیں مقیم ہیں۔دوسری جانب دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی جرائم کا نوٹس لینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…