”انکل نہ کرو پلیز”، توبہ توبہ گانے کے سنگر نے چاہت فتح علی کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے
لندن(این این آئی)معروف بھارتی گلوکار کرن اوجلا نے مزاحیہ گلوکاری سے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے برطانوی پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔تفصیلات کے مطابق چاہت فتح علی خان کی جانب سے حال ہی میں”توبہ توبہ”گانا ریلیز کیا گیا ہے۔ یہ گانا دراصل مقبول بالی وڈ گانے توبہ توبہ… Continue 23reading ”انکل نہ کرو پلیز”، توبہ توبہ گانے کے سنگر نے چاہت فتح علی کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے